بخشش و انعام کی رات اور ہماراطرز عمل

عبدالرشیدطلحہ نعمانیؔ ماہ رمضان اپنی تمام ترجلوہ سامانیوں کے ساتھ آیا اورخوب رحمتیں،برکتیں اورسعادتیں بکھیرکر نہایت تیزی کے ساتھ اختتامی منازل کی طرف گامزن ہوگیا۔ وبائی مرض کے سبب مساجدمیں جمع ہونے پر پابندگی کے باوجوداللہ کے نیک بندوں…









