یادوں کے جھروکے(4) مولانا امان اللہ صاحب بروڈ قاسمی رحمۃ اللہ علیہ مہتمم جامعہ حسینیہ عربیہ شریوردھن

از : مولانا مفتی فیاض احمد محمود برمارے حسینی جامعہ حسینیہ عربیہ شریوردھن کا تعلیمی وقت عام مدارس کی طرح دو مرحلوں پر مشتمل ہے،صبح سات/ ساڑھے سات سے گیارہ/ ساڑھے گیارہ تک،اس کے بعد دوبجے سے سوا چار بجے…









