رحم ہی رحم وکرم ہی کرم فرمائے اللہ پاک وخالق لو لاک : کوکن کے روشن دل عالم دین کر دیئے گئے سپردخاک!!

از: محمد شرف عالم قاسمی کریمیمیرے عزیز دوست جناب حافظ شاداب(حفظہ اللہ) نے بعد سلام و آداب یہ غمناک ونمناک خبر دی کہ "خطۂ کو کن کے معروف عالم دین، جامعہ حسینیہ شری وردھن کی تعمیر و ترقی اور وسعت…









