مدتوں رویا کریں گے جام وپیمانہ تجھے (مولانا محمد اقبال ملا ندوی رحمۃ اللہ علیہ)

تحریر: مولانا محمد ایوب ندوی ویسے دنیا میں سبھی جانے ہی کے لئے آتے ہیں، بعض جاتے ہیں تو چلے ہی جاتے ہیں،لیکن بعض جاتے ہیں تو اپنی یادوں کے نقوش ثبت کر کے جاتے ہیں،لہذا جو لوگ…









