صحت خدمات غریبوں کے لئے دن بدن مشکل ہورہی ہیں

عارف عزیز(بھوپال) ہماری طبی خدمات بہت زیادہ مہنگی ہیں، جو غریبوں کی پہنچ سے کافی دور ہوگئی ہیں۔ صحت، تعلیم، کھانا پینا، رہائش زندگی کی بنیادی ضرورتیں ہیں۔ ہمارے ملک میں غریبوں اور امیروں کے درمیان خلیج بہت چوڑی…









