تیونس بھی مصرکے راستے پر

تیونس بحیرہ روم پرواقع شمالی افریقہ کاایک اہم ملک ہے جس کے جنوب مشرق میں لیبیااورمغرب میں الجزائرواقع ہے۔سابقہ ادوارپرنظرڈالی جائے تویورپی قوتوں نے تیونس کے تمام وسائل پرقبضہ کررکھاتھا۔نوآبادیاتی دورکے اختتام پر تیونس نے فرانس سے ۱۹۵۷ء/۱۹۵۶ء میںآزادی حاصل…
