سرزمین کربلا ،خطبہ حسین ،شہادت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ!!!

از قلم: جاوید اختر بھارتی عاشورہ کی رات ختم ہوئی اور دسویں محرم الحرام کی قیامت نما صبح نمودار ہوئی سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ نے اہلبیت اور اپنے تمام جانثاروں کے ساتھ فجر کی نماز ادا فرمائی-…









