امریکااورسعودی عرب کی دوستی خطرے میں؟

سفارتی ذرائع کادعویٰ ہے کہ سعودی عرب کافیصلہ اتنااچانک اورشدیدتھاکہ امریکاسٹپٹاکررہ گیا ہے۔انہیں اس فیصلے سے زیادہ اس بات کاغصہ تھاکہ ان کی انٹیلی جنس سعودی فیصلے سے قبل ازوقت آگاہی حاصل کرنے میں ناکام کیوں رہی ۔ اقوام متحدہ…

