ماؤ وادیوں کا عذاب

ہم اپنی مرکزی حکومت کے وزیرداخلہ شری شندے سے یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ وہ اسی طرح تابوت بنواتے رہیں گے؟سی آرپی ایف اور بی ایس ایف کے جوانوں کو ان کی زندگی کا معاوضہ دیتے رہیں گے؟اور1962کی طرح…

ہم اپنی مرکزی حکومت کے وزیرداخلہ شری شندے سے یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ وہ اسی طرح تابوت بنواتے رہیں گے؟سی آرپی ایف اور بی ایس ایف کے جوانوں کو ان کی زندگی کا معاوضہ دیتے رہیں گے؟اور1962کی طرح…

اس مہم کے لئے کسی جیوتش نے اسے۹۱ جنوری ?۴۱۰۲ کا مہورت نکال کردیا۔ ادھر کانگریس سے پریشان اروند کیجریوال کواس سے اپنا پیچھا چھڑانے کیلئے بھی غالباً اسی جیوتش نے کیجریوال کو ۰۲ جنوری کا شبھ مہورت نکال کردے…


ملک شام کی سرزمین پہاڑوں اوروسیع صحراؤں کامجموعہ ہے،علوم جغرافیہ والے اسکے صحرا کو ’’صحرائے شام‘‘بھی کہتے ہیں۔ترکی سے شروع ہونے والاایک دریا ملک شام میں داخل ہوتا ہے جو یہاں کے لیے قدرتی پانی کا واحد بڑا ذریعہ ہے،1973میں…

بحرہندسے اٹھنے والی مون سون ہوائیں جون میں یہاں سے گزرتی ہیں تو اس ماہ کاموسم نسبتاََ خوشگوار رہتاہے۔یہ ملک افریقہ کے شہرت یافتہ جنگلات سے بھراہوا ہے۔’’ہوانگ نیشنل پارک‘‘یہاں کا بہت بڑا جنگلاتی منصوبہ ہے جس کا رقبہ پانچ…

مگر وقفہ وقفہ سے آزاد نظمیں بھی سامنے آرہی تھیں اور کسی حد تک توجہ بھی حاصل کر رہی تھیں۔آزاد نظم اور نثری نظم کو اس وقت بہت مقبولیت اور اعتبار حاصل ہوا۔جب میراجی اور ن۔م راشد نے اپنی انفرادیت…

ان کی رگوں میں جوانی کا کھولتا ہوا خون تھا۔ ان کا ضمیر بے دار ہوچکا تھا۔ آخرت کی نعمتوں پر ایسا یقین تھا ، جس کی نظیر ماضی قریب میں نہیں ملتی۔ ایکبڑی تعداد ایسے جوانوں کے ساتھ آگئی…

فرعونیت سیسی کو کرنے کے لیے غرقموسی کسی مرسی کو بنا کیوں نہیں دیتے کہتی ہے یہ سفاکیت منصف دوراں مانگے جو جزا اس کو سزا کیوں نہیں دیتے ہے رزم گہہ مصر میں حق برسرپیکار باطل کو تہِ تیغ دبا کیوں…

کہ ملک کے وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ جی ہیں لیکن پی ایم او آفس کے ایک افسر ریٹائرڈ ہونے کے بعد کتاب لکھ کر بتارہے ہیں کہ ہر فائل پہلے سونیاجی دیکھتی ہیں اور اس پر ہدایت کے مطابق حکم…

نظام حکومت اور حکام کے کام کاج میں ابھی بھی بے پناہ بدعنوانی ہے۔ سال اوّل میں جہاں کمیشن میں صرف 7000 عرضیاں حاصل ہوئی وہیں آٹھویں سال میں اس کی تعداد بڑھ کر 40000 ہوگئی اور اس کی سماعت…