ابھی تو تلخیِ کام و دہن کی آزمائش ہے!

اورانھیں اقلیتوں،خاص طورسے مسلمانوں سے کتنی گہری کدہے؛حالاں کہ کانگریس پر مسلم نوازی اور مسلم علما کو ہموار کرنے جیسے الزامات لگانے کے بعد خود بی جے پی سربراہ راج ناتھ سنگھ نے بھی لکھنؤمیں چند مولاناؤں سے ملاقات کرکے…
