ملک کوآرایس ایس اورمودی کے ناپاک عزائم سے بچاناضروری

ہمارادستورانتہائی پیاراومقدس ہے۔افسوس ناک پہلوہے کہ انتہائی گنے چْنے لوگوں کوہمارے دستورسے،پارلیمانی سیکولرجمہوریت سے حددرجہ دلی کدورت ونفرت ہے۔راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ وہ ہندوتواوادی جماعت ہے جسے سیکولرجمہوریت سے نفرت ہے۔اس کاقیام۱۹۲۵؍میں ہوا،یہ ہندومذہب کی دوسوسالہ احیائی کوششوں کانتیجہ ہے،اس…
