ایران اور سعودی عرب دنیا کے درمیان جاری کشمکش مشرق وسطی کے لئے خطرناک

حکومت مخالف مظاہروں کی وجہ سے جب حالات قابو سے باہر ہوگئے تو بحرینی حکومت نے سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک کی افواج کو اپنے ہاں آنے کی دعوت دی۔ یوں علاقائی فوجیوں نے بحرین میں داخل ہو کر…
