اسرائیل کی دہشت گردی ، مسلم ملکوں کی بے حسی اور گاندھی جی کے تین بندر

ورنہ اس دفاع کے حق کا کیا مطلب ؟ فلسطین اور اس کے تحریک مزاحمت حماس کی حیثیت اسرائیلی بھیڑیوں کے سامنے ایک بکری سے زیا دہ نہیں ۔لیکن ہماری اس جدید مہذب اور جمہوریت ، سیکولرزم و سوشلزم کی…
