ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبری رضی اﷲ تعالی عنھا

آپ ﷺسے قبل حضرت خدیجۃ الکبری دو شوہروں،ابوہالہ مالک التمیمی اورعتیق المخذومی سے بیوہ تھیں۔ان دونوں شوہروں سے آپ کی اولادیں بھی تھیں۔قریش میں حضرت خدیجہ کا ایک جداگامہ مقام تھا،انہیں امیرۃ القریش،طاہرہ اورخدیجۃ الکبری کے اسماء سے یاد کیاجاتاتھا۔والدین…
