ہندوستان کے لئے ظواہری کا شیطانی منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا

الظواہری کا یہ بیہودہ پیغام ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ بد ترین دشمنی کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔ اس کے اس پیغام سے نہصرف مسلم دشمن طاقتوں کو ہندوستانی مسلمانوں کو نشانہ بنانے کا موقع ملے گا بلکہ ایسی ہی…

