’’کچھ نہیں بچے گا‘‘

سخت گرمی کے عالم میں ائرکنڈیشنڈ کاروں کے بندشیشوں سے جھانکتی ہوئی، ٹھیک اس دروازے پراترتی جہاں صرف چندقدم اٹھانا پڑیں اور دروازے کے دوسری جانب ویساہی موسم سردموسم ان کاانتظارکررہاہوجیساوہ گاڑی کے کے اندرچھوڑ کرآئے تھے۔ اس دنیامیں آبادلوگوں…

