عالمی یوم برداشت(International Day for Tolerance)

قرآن مجید نے اﷲ تعالی کی صفت قدردانی کے ساتھ بھی برداشت الہی کاذکرکیاہےْ وَ اللّٰہُ شَکُوْرٌ حَلِیْمٌ(۶۴:۱۷)ترجمہ:اور اﷲ تعالی بہت قدردان اور برداشت سے کام لینے والا ہے۔ان آیات کی تفسیر میں وادر ہوئی متعدد روایات میں بھی اﷲ…

