ہاتھ سجھائی نہیں دیتا

یہ اسلحہ مزارشریف ،کنٹر،قندھار،ہرات،ہلمنداوردیگرعلاقوں میں قائم ان فوجی کیمپوں سے غائب ہواہے جہاں امریکیوں فوجوں نے قیام کیاہے۔اب چونکہ امریکی فوجیوں نے ان کیمپوں کومسمارکردیاہے اوروہاں سے بگرام میں رپورٹ کرنے کے بعدیہ بات سامنے آئی ہے کہ ہلکے ہتھیارجن…

