پہلے نکاح یا پہلے کیرئیر؟ ہائیر ایجوکیشن کے نام پر لڑکیوں سے دشمنی

ڈاکٹر علیم خان فلکی (صدر سوشیوریفارمس سوسائٹی، حیدرآباد) 9642571721 لڑکیوں کی ہایئر ایجوکیشن کی پرزور وکالت کرنے والے دانشوروں سے آج ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں لڑکیاں سوال کررہی ہیں کہ آج ہماری عمریں تیس سال سے تجاوز کرچکی…








