باتیں صلیبی کمانڈر لو ئس نہم کی

مغربی استعما ر کو لو ئس نہم کے اس نظر یے میں اپنا وہ گو ہر مقصود نظر آرہا تھا بلکہ سا منے تھا جس کی وہ صدیوں سے آس لگا ئے بیٹھے تھے،ان کی اصل خو ا ہش یہی…

مغربی استعما ر کو لو ئس نہم کے اس نظر یے میں اپنا وہ گو ہر مقصود نظر آرہا تھا بلکہ سا منے تھا جس کی وہ صدیوں سے آس لگا ئے بیٹھے تھے،ان کی اصل خو ا ہش یہی…

آزادی اظہار رائے کے نام پر ہونے والی یہ نام نہاد تقریب نہ تو اظہار رائے کی آزادی کے لیے تھی نہ اس کا کوئی تعلق ان اعلیٰ اقدار و روایات سے تھا جن کا امریکہ اور اہل مغرب مسلسل…

جزیرہ نماکریمیاازمنہ وسطی (Middle ages)سے مئی ۱۹۴۴ء تک کریمیائی تاتاری باشندوں کاوطن رہاہے۔کریمیائی مسلمانوں کاتعلق ترک اقوام کے اس گروہ سے تھاجو تیرہویں صدی میں باتوخان (Golden Horde)کے لشکرزریں کاحصہ تھے اورپھرانہوں نے کریمیاکواپناوطن بنایا۔کریمیائی تاتاری سنی مسلمان ہیں اورترکی…

نتیش جی! آپ کو معلوم ہوگا کہ اکثر گھرکے بھیدی ہی لنکا ڈھاتے ہیں اور بڑی سے بڑی لڑائیوں میں غیروں کے مقابلے اپنوں سے زیادہ نقصان ہوتا ہے۔ ابھی زیادہ دن کی بات نہیں ہے جب آپ ہی کے…

نیدرلینڈزاپنے عالمی کردارمیں بہت سی عالمی تنظیموں جیسے یورپی یونین،نیٹو،تنظیم برائے معاشی تعاون وترقی(OECD)اورعالمی تنظیم صحت(WHO)کا تاسیسی رکن ملک ہے۔نیدرلینڈزکی سرزمین پر بہت ساری عالمی تنظیموں کے مرکزی دفاتربھی ہیں جن کی میزبانی کا شرف اس ملک کو حاصل ہے…


محنتی ہوتے تھے، کسی کام کے کرنے میں عار نہیں تھا اور کبھی اُن کے منھ سے نہیں سنا کہ تھک گئے۔ ان میں سے اکثر وہ تھے جو بتاتے تھے کہ ہم جب اپنے گھر جاتے ہیں تو جہاں…

ادیب اور شاعر جیسے علّامہ اقبال، محمد علی جوہر، ربیندرناتھ ٹیگو اور قاضی نظرالاسلام مضامین، نظموں، تقاریروں کی معرفت لوگوں میں سیاسی شعور پیدا کر رہے تھے۔ سروجنی نائڈو، بیگم رقیہ بھارتیہ خواتین کے حقوق نسواں کی حامی تھیں اور…

اور دیکھتے ہی دیکھتے ایسے حکمراں دنیا کے نقشہ سے گم ہوجاتے ہیں یا پھر انہیں ایسی رسوائی اور شکست نصیب ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ اس ملک کی تباہی و بربادی کے ذمہ داربھی قرار پاتے ہیں۔حضور…

بلکہ پاکستان آرمی کی قیادت نے شیرمحمدکریمی پریہ واضح کردیاکہ پاکستان اورافغانستان کی ثقافت،مذہب اوران کے مفادات ایک ہیں لہندادنیاپاکستان کے خلاف افغانستان کواستعمال کرنے سے باز رہے ۔پاکستان افغانستان کے استحکام کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔موجودہ آرمی…