نئے سال کا سورج نئی صبح و امنگ کیساتھ طلوع کیا جائے!!

ڈاکٹر آصف لئیق ندوی لیکچرار مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد سال 2020 اپنے تلخ تجربات کیساتھ گزرنے کو تو گزر گیا، مگر اسکی تلخ یادیں بدستور ہماری آنکھوں کے سامنے اور مظلوموں کے دلوں میں قائم…









