کامیاب تین سال کی تکمیل کے موقع پرادارے فکروخبر کو ابو مشعل کی منظوم تہنیت

جس کا ہر مضمون فکر انگیز خبریں تازہ تر شہر بھٹکل کا ہے رہبر ، رہبر فکروخبر سیدھی بات ایسی کہ ہر دل میں اتر جایا کرے ہے معالج کفر وشر کا نشتر فکروخبر بن گئے ہر دلعزیز انصار عزیز اس قدر کر…
