معاشرے میں پھیل رہی برائیوں کو مٹانا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے: مولانامحمدعمرین محفوظ رحمانی

کھرگون میں اصلاح معاشرہ کے عنوان سے مختلف جلسوں کا کامیاب انعقاد! کھرگون:07 فروری2021(فکروخبرنیوز/پریس ریلیز):آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کے تحت حضر ت مولانا محمدعمرین محفوظ رحمانی صاحب،سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بور ڈ…








