ظالم حکمراں

یہ کانگریسیوں کی مہارت ہے کہ ملک کو برباد کرنے میں ان کا سب سے زیادہ حصہ ہونے کے باوجود کوئی انھیں ظالم نہیں کہتا۔مگر گنے چنے چند لوگ بہرحال ہیں جو نان بی جے پی نان کانگریس الائنس بنانے…

یہ کانگریسیوں کی مہارت ہے کہ ملک کو برباد کرنے میں ان کا سب سے زیادہ حصہ ہونے کے باوجود کوئی انھیں ظالم نہیں کہتا۔مگر گنے چنے چند لوگ بہرحال ہیں جو نان بی جے پی نان کانگریس الائنس بنانے…

حالانکہ مدرسوں کی جدید کاری کے پروگرام گزشتہ یوپی اے سرکار میں بھی چلتے رہے ہیں مگر موجودہ سرکار میں اس کی رفتار سست ہوگئی تھی اور مدرسوں کو ملنے والے فنڈ میں بھی کمی کی خبریں میڈیا میں آئی…

مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی ڈونالڈٹرمپ کاشوق ہے،مسلمانوں کے تعصب کے حوالے سے ان کاروّیہ معذرت خواہانہ ہرگزنہیں،ڈیموکریٹک پارٹی والے انہیں (Carvan Barker)’’قافلے کابھونکو‘‘کہتے ہیں، ان کااشارہ دراصل انگریزی کی اس ضرب المثل(The Dog bark but the carvan Moveson) کی…

کئی انسان کچی عمر میں اپنے بچوں کو کام میں لگا دیتے ہیں ۔ اس سے ان کی پوری طرح نشودنما نہیں ہو پاتی اور صحت پر خراب اثر پڑتا ہے ۔ یہ مسئلہ لمبے عرصے سے سرکار اور سماج…

’’لو جہاد‘‘ اور ’’گھرواپسی‘‘ جیسی ناپاک مہمات آندھی کی طرح اٹھیں مگرجلد ہی دم بھی توڑ گئیں۔پڑوسی ملک پاکستان کے تعلقات میں مدوجزرآتے رہے مگرانجام بخیر یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے۔ آخر میں وہ ہوا جس سے دنیا ششدررہ…

2 :فروری FEBRUARY)): اس ماہ کا تعلق لاطینی فیبرا سے ہے ۔ اس کا مطلب ہے “شدھ کی دعوت “پہلے اسی ماہ میں 15تاریخ کو لو گ شدھ کی دعوت کیا کرتے تھے ۔ کچھ لوگ فروری نام کا تعلق…

یمن میں مداخلت اور شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے خلاف کارروائیوں کی وجہ سے سال 2015میں سعودی عرب کے عسکری اور دفاعی اخراجات 20ارب ریال تک پہنچ گئے ہیں۔ سعودی عرب فوجی دفاعی بجٹ کے اعتبار سے دنیا کا…

غافل مجھے گڑھیال یہ دیتا ہے منادیگردوں نے گھڑی عمر کی، اک اور گھٹادیاسلامی نظریہ کے مطابق دن، مہینے اور سال، سب خدا کے بنائے ہوئے ہیں اس لئے نہ کوئی دن، نہ مہینہ اور نہ سال اپنی ہےئت میں…

ابھی آ پ ڈ یڑ ھ بر س کے تھے کہ سر سے سا ےۂ پد ر اٹھ گیا ۔ والد ہ محتر مہ نے تعلیم و تر بیت کے فر ا ئض تنہا سر انجا م د ئیے ۔…

ہم ایک بار پھر ہاسپٹل لے جانا نہیں چاہتے تھے کیوں کہ ہمیں یقین تھا کہ طبیعت کی ناسازی کسی مرض کی بجائے کچھ نفسیاتی دباؤ کے تحت ہے۔ ہم نے کہا کہ پہلے تو ہاسپٹل جائیں گے اگرچہ کہ…