Category: مضامین وتبصرے
-

’تیری بزم میں ہر سو لہو ٹپکے ہے ‘
گھر کے آنگن میں ۔۔۔دروازے کی دہلیز پر ۔۔۔کمروں کے جھانکتے روشن دان پر ۔۔۔تیری آہٹ ابھی ٹھیک سے سنائی بھی نہیں دیتی کہ تو رفو چکر ہوجاتا ہے ۔ یہ دسمبر کا آخری دن ہے ،جس سے میں سر گوشیوں میں بات کرتا رہا ۔اس نے جو مجھ سے کچھ باتیں رازدارانہ کی اس…
-

سعودی عرب ۔ ایران تنازعہ
چار شیعوں میں ایک عالم دین بھی شامل ہیں‘ جنہیں سزائے موت دیئے جانے کا فیصلہ بہت پہلے کیا جاچکا تھا اور ان کے ارکان خاندان کو پہلے اس کی اطلاع دی جاچکی تھی۔ ایران نے اس کے خلاف جس رد عمل کا اظہار کیا اس پر سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا سعودی حکومت کا…
-

مشاعرہ ،ایک ادب کی محفل یا بے حیائی کا اسٹیج
ہمارے دین اسلام میں عورتوں کو پردہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔اور ان پر گھروں میں رہنے کا حکم نافذ کیا گیا ہے کسی غیر محرم کے سامنے ان کا آنا شریعت کے خلاف ہے ،لیکن آج مشاعروں میں ہم دیکھ لیں تو مردوں کے ساتھ اسٹیج پر خواتین بے حیائی کے ساتھ…
-

اسلام میں آبروجان سے زیادہ قیمتی
جو شخص کوئی نیک کام کرے خواہ وہ مرد ہو یا عورت بشرطِ کہ صاحبِ ایمان ہو اس شخص کو (دنیا) میں اسکے اچھے کاموں کے عوض میں انکا اجر دینگے سورہ نحل آیت نمبر 97 .خدا بیزارذہینت کا شاخانہ محض ظاہر فوائد کو نظر رکھ کر کسی شئی کے اچھے برے ہونے کا فیصلہ…
-

سرخیوں میں سنبھل……
پہلی جنگ میں پرتھوی راج کو کامیابی ملی لیکن دوسری جنگ سید سالار کے حق میں رہی پرتھوی راج کو سنبھل چھوڑ کر بھاگنا پڑا ۔سید سالار کی یاد میں آج بھی ہر سال یہاں نیزے کا میلہ لگتا ہے ۔دہلی کے پہلے مسلم بادشاہ قطب الدین ایبک نے بھی سنبھل کو اپنی حکومت میں…
-

اگر اب بھی نہ سنبھلے تو….!
اس نے شکاری کو روکا اور کہا :پرندوں کو پکڑنا اور قید کرنا جرم ہے ،تمہیں جیل بھی ہو سکتی ہے ،،شکاری نے اطمینان سے جواب دیا :میں جانتا ہوں لیکن ان پرندوں نے جنگل میں آتنک مچا کر رکھا تھا ،اب دیکھو نا !جال میں پھنسنے کے باوجود ابھی تک کس طرح آپس میں…
-

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
ایسے میں ان دونوں لیڈروں پر پابند ی لگا نے کی فوری وجہ یہ ہے کہ منگلورو ضلع میں لوکل باڈی انتخاب ہونے والے ہیں اور کرناٹک کی کانگریس سرکار کو یہ خدشہ ہے کہ ان لیڈروں کی وجہ سے فرقہ وارانہ ماحول بگڑے گا اور ووٹران فرقہ وارانہ خطوط پر منقسم ہوجائیں گے جس…
-

ڈاکٹر حافظ کرناٹکی:فنِ رُباعی کی روایت کا ایک مخلص مشعل بردار
کہیں اِسے دو بیتی، چہار مصرعی بھی کہا گیا ہے۔اِسے انگریزی زبان میں’’Quatrain‘‘کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔مخصوص اوزان کی پاسداری کے ساتھ ۴ مصرعوں میں ایک دِلنشیں خیال پیش کرنے کی روایت صرف اُردو یا فارسی شاعری کے ساتھ مخصوص نہیں ہے، نہ قریب کی صدیوں تک محدود ہے ۔ہم میں سے اکثر…
-

آسمان سے آگ برسے یا بم گریں -مذاکرات کو جاری رہنا چاہئے
پارلیمنٹ پر حملہ ہو یا 26/11ہو یا ہمارے جوانوں کا سرکاٹ کر لے جانے کی وجہ سے ہمارے دلوں میں آگ لگاناہو یا کارگل ہو ۔ یہ واقعہ اس وجہ سے ہوا کہ دونوں دشمن دوست نہ بن سکیں ۔ پاکستان میں جو طاقتیں اس کی مخالف ہیں وہ ان کا کاروباور اور روزی روٹی…
-

نریندر مودی جی! کیا ہوا تیرا وعدہ؟
اسی کے ساتھ جہاں مدھیہ پردیش کے ویاپم گوٹالہ نے ’’کرپشن فری حکومت‘‘ کے وعدوں کی پول کھول دی وہیں راجستھان کی وزیر اعلیٰ وسندھراراجے سندھیا اور سابق کرکٹ کمشنر للت مودی کے تعلقات بھی زیر بحث رہے۔دوسری طرف مودی حکومت کے وزراء کے خلاف بھی سنگین الزامات سامنے آئے۔ وزیرخارجہ سشما سوراج، وزیر برائے…