علماء کرام نے ہردور،حال میں دین اسلام کی آبیاری کی

جسے بیان کرنے کیلئے ہزاروں صفحات درکارہیں۔ہمارے ملک ہندستان میں سوسال سے بھی زائدجمعیتہ علماء ہند،علمائے کرام کی انتہائی بڑی وقدیم مذہبی جماعت ہے۔جس کے پلیٹ فارم سے سالہاسال سے ملک عزیزمیں دین اسلام کی بقاء تبلیغ واشاعت کی جارہی…
