حالیہ برسوں کے بڑے انسانی بحران، ایک جائزہ

گزشتہ چند عشروں کے دوران پیدا ہونے والے چند بڑے انسانی بحران: روانڈا:اپریل 1994 میں روانڈا سے قریب دو ملین انسان فرار ہو کر ڈیموکریٹک ریپبلک کانگو اور دیگر ہمسایہ ملکوں میں پناہ گزین ہو گئے۔ یہ شہری ٹوٹسی نسل کے…

