الیکسا برفانی طوفان سے غزہ، غرب اردن اور اسرائیل میں زندگی مفلوج

حماس کے زیر انتظام غزہ کی پٹی میں برف باری اوربارشوں کے نتیجے میں ہزاروں مکانات پانی میں ڈوب چکے ہیں اور شہری حکومت پر سخت برہم دکھائی دیتے ہیں۔ غزہ سے فلسطینی شہریوں نےبات کرتی ہوئے بحرانی صورت حال…
