کیاہندوستان کو’’جشن جمہوریت ‘‘منانے کا حق ہے؟؟؟

فرق صرف اتناہے کہ پہلے گوروں کی غلامی میں تھااب گوروں کے پیروکاروں گندمی رنگ کے لوگوں کی غلامی میںآگیا،ہمارایہ وطن پہلے بھی غلام تھااوراب بھی غلام ہے۔دوسری اہم تاریخ ۲۶؍جنوری ہے ۔۲۶؍جنوری کوہندوستان کی تاریخ میں اس لیے اہمیت…

