آہ ؛محمد قطب مرحوم…عالم اسلام کاایک روشن ستارہ

مرحوم محمد قطب کاسن پیدائش1919ہے،انہوں نے مصر کے ایک گاؤں ’’موشا‘‘جو ایک بڑے شہر’’اسیوط‘‘کے ساتھ واقع ہے میں آنکھ کھولی۔وہ پانچ بہن بھائیوں میں سے چوتھے تھے۔1940میں قاہرہ یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں اعلی تعلیم کی سند حاصل کی اور…

