مہاتماگاندھی کے قاتل،گوڈسے کاتعلق آرایس ایس سے تھا

سیکولرجمہوریت کی قابل تعریف دین ہے کہ ملک اورصوبوں کے نظام حکومت سنبھالنے کیلئے ہرشہری کوووٹ دینے کاحق ہے،یہ نعمت مرتبہ ہے۔ووٹ امانت ہے، یہ گواہی کے مانندہے۔جسے زبان،مذہب،خونی رشتوں دیگربھیدبھاؤاورتعصب کودرکناکرتے ہوئے،حق وانصاف،سچائی کومدنظررکھکر، دیناہے۔اگرہم ایسانہ کریں تو ہمارے…
