دورِ جدیدکااستعمارمیدان میں

مصرمیں منتخب حکومت کوجبراً معزول کرکے استعماریت اورصہیونیت نے مل کر جمہوریت کی صف لپیٹی۔کچھ عرصے بعدایک اورانقلاب برپاہوا،اس بارفوج نے حکومت کاتختہ نہیں الٹابلکہ پارلیمنٹ حرکت میں آئی۔یوکرائن کی پارلیمنٹ نے ۲۲فروری کومنتخب صدروکٹریاناکووچ کی حکومت کاتختہ الٹ دیا۔وکٹریاناکووچ…
