16مئی کا سورج کو ن سا پیغام لے کر آئے گا؟

نتا ئج حیران کن بھی ہو سکتے ہیں اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بھارت کی جمہوریت فتح و ظفر کا بطل عظیم ہو گی تاہم اس ذیل میں یہ امر ملحوظ رکھنا ہو گا کہ مسلمانوں کو کیا…

نتا ئج حیران کن بھی ہو سکتے ہیں اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بھارت کی جمہوریت فتح و ظفر کا بطل عظیم ہو گی تاہم اس ذیل میں یہ امر ملحوظ رکھنا ہو گا کہ مسلمانوں کو کیا…

ایک بار کی بات ہے کہ اس زمانے میں ایک طالب علم کی شرارت اور یونیورسیٹی کے قوانین کا لحاظ نہ رکھنے کے سبب وہاں کے تمام اساتذہ نے اس کو یونیورسیٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا ، کیوں کہ…

لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ خبرجوابھی بھی اس ملک سے آئی ہے جس خبرکے بارے میں ہماری خواہش تھی کہ وہ خبرمغرب سے نہ آکر مشرق کے کسی ایسے ملک سے آتی جو اسلامی تہذیب وتمدن کانمائندہ…

ان کے گھر جلادیے گئے ۔انہیں بھاگ کر پناہ گزیں کیمپوں میں گذارا کرنا پڑا۔حالیہ حملہ کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ یہ انتخابی انتقام کا معاملہ ہے ۔جیسا کہ آنے والی خبروں سے بھی ظاہر ہوتا ہے ۔بوڈو…

اس یادگار کے ساتھ پاکستان کی تاریخ،فنون اور ثقافت کے حوالے سے ایک بہت بڑا میوزیم بھی ہے جس میں بیش قیمت نوادرات رکھے ہوئے ہیں۔ فنکاروں کوفن کامظاہرہ کرنے کے لئے تھیٹر بھی ہیں۔ لیکن جب بھی میں اس…

اس قتل کے مرتکب افسروں،ا ہلکاروں اور ان کے کمانڈروں نے بڑی ہنر مندی کے ساتھ ا پنی درندگی پر پردہ ڈالتے ہوئے مشہور کر دیا کہ یہ لوگ بم د ھماکے میں ہلاک ہوئے ہیں۔معروف ا مریکی میگزین ’’ٹائم‘‘نے…

ویسے اس کا پیارا سا نام دونوں نے اس کی پیدائش کے بعد کئی گھنٹوں غور کرکے ’راج دیو ‘رکھا تھا ،جو ان دونوں کے مذہبی دیوتا وں اور راج محل کے شہزادوں کے تئیں دلچسی کا غماز تھا ۔ویسے…

اللہ سے ملاقات کا شوق جب بھی خواہشوں کی فہرست نے نکال دیا جاتا ہے پھر قوم وملت سمندر کے جھاگ کی طرح تعداد میں زیادہ ہونے کے باوجود مال و زر کے انبار میں دبے رہنے کے باوجود بے…

کانگریس اور دیگر پارٹیوں کی کے لئے ایک سبق آموز عبرت بن گیا ۔ہندوستان کے نئے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی شب وروز کی جد وجہد کا حسین ثمرہ پالیا۔مہنگائی، رشوت اورلاقانونیت کو فروغ دینی والی حکومت کو انہوں…

پوپ نے کہا کہ مجھ پر یہ بات القا کی گئی ہے کہ اس شیطانی مذہب کو روئے زمین سے مٹادیں۔ چنانچہ پوپ نے پورے یورپ کو ایک جھنڈے کے نیچے جمع ہونے کی تلقین کی۔ پوپ کی یہ تلقین…