اردو زبان کا تیا پانچہ

یا پھر اگر کسی سے کوئی بات جاننے کی کوشش کی جائے اور وہ شخص بولنے کے لیے تیار نہ ہو تو کہیں گے کہ اس نے تو اپنے ہونٹ سی لیے ہیں۔ حالانکہ نہ کوئی اپنے ہونٹ سیتا ہے…

یا پھر اگر کسی سے کوئی بات جاننے کی کوشش کی جائے اور وہ شخص بولنے کے لیے تیار نہ ہو تو کہیں گے کہ اس نے تو اپنے ہونٹ سی لیے ہیں۔ حالانکہ نہ کوئی اپنے ہونٹ سیتا ہے…

اکثر جگہ جمہوری حکومت کے قیام کیلئے انتخابی عمل کا جائزہ لینے کی کوشش کرتے ہیں تو کہیں پچاس کہیں ساٹھ اور کہیں اس سے بھی زیادہ تعداد کو اس عمل سے لاتعلق پاتے ہیں ۔ایک شورش زدہ ریاست میں…

مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں یہ سب کچھ اروند بھائی آپ کی ذاتی کوششوں، قربانیوں اور بے لوث ورکروں کی انتھک محنت کی وجہ سے ہوا، اب تک جو الیکشن بھی لڑا گیا وہ آپ کے نام اور…

پاکستان اور افغانستان خطے کے وہ ممالک ہیں جو بھارت میں آنے والی نئی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتے ہیں۔ بھارت کے اپنے ہمسایہ ملک پاکستان کے ساتھ مستقبل میں تعلقات نہ صرف اندرونی عوامل پر…

جدید ترین نظریات قبول کرنے اور اس کے ساتھ ترقی کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ہمارے یہاں خواندگی کا تناسب زیادہ ہوتا کہ لوگ حالات حاضرہ کو سمجھیں اور ہندوستان کو ایک فلاحی ملک بنانے میں اپنا کردار اس…

نعیم کوثر نے یہی نہیں کہ بحیثیت افسانہ نگار نام کمایا بلکہ ’’صدائے اردو‘‘کے حوالے سے ادبی صحافت کے میدان میں بھی اپنی فکر کے چراغ روشن کئے ۔ صدائے اردو جو ایک طویل عرصہ تک پندرہ روزہ اخبار کی…

لیکن ڈاکٹر منصور خوشتر نے یہ سب سیکھا لیکن تعلیم سے کھلواڑ کئے بغیر۔ انہوں سائنس سے انٹر کیا اور پھر فیزیو تھراپی میں ڈگری حاصل کی۔ لیکن صحافت کا چسکا ایسا رہا کہ اس کے ساتھ صحافت بھی کرتے…

اور جو اتنا جانتے ہیں وہ یقینی طور سے یہ بھی جانتے ہیں کہ گلوبل ولیج کے نام سے مشہورہماری معاصر دنیا میںپروپیگنڈے کو فتح وشکست کی فیصلہ کن جنگ میں ایک اساسی اور بنیادی قوت کی اہمیت حاصل ہے…

ابتدائی تعلیم ترمیمابتدائی تعلیم کے مراحل شیخ بہاولدین نے طے کرادیے اور پھر اپنے مرید سید برہان الدین کو جو اپنے زمانے کے فاضل علماء میں شمار کیے جاتے تھے مولاناکا معلم اور اتالیق بنادیا۔ اکثر علوم مولانا کو انہی…

حالیہ دنوں میں اس تنظیم کے زیر بحث ہونے کی وجہ یہ ہے کہ گذشتہ ۱۴ اپریل کو اس تنظیم کے رہنماوں نے شمالی صوبے بورنو کے قصبے چیبوک کے گورنمنٹ سیکنڈری گرلز سکول کے ہاسٹل پرحملہ کرکے بارہ تا…