یہ کن کی لاشیں تڑپ رہی ہیں،یہ کن کا تازہ لہورواں ہیں

برما اور آسام میں رونما ہونے والے واقعات ہمارے سامنے ہیں۔ اسلامی ممالک کے حالات انتہائی تشویشناک ہیں۔قبلۂ اول بیت المقدس کے حا لات بھی کسی سے مخفی نہیں ہیں۔ابھی حال ہی میں مزارات صحابہ کی مسماری بھی امت مسلمہ…

