لال قلعہ سے پیار، مسلم اقلیت آنکھوں کا خار!

میرا جواب تھا ’اس بات پر غورتونہیں کیا‘فرمانے لگے ’یہ مسلم حکمرانوں کے آثارہیں،وہ ہندوستان کو عظیم الشان عمارتیں،قلعے اور فنِ تعمیر کی شاہکار عمارتیں دے کر مالامال کرگئے ہیں،آج مودی ایک مسلم حکمراں کے بنائے گئے قلعے سے تقریر…

