’’آدمی اپنی زبان کے نیچے ہے‘‘

اس میں لینڈمافیاکے مقدمے لڑنے اورایل پی جی گیس کوٹے کے دوچلے ہوئے کارتوس رکھ کرسابقہ وزیرداخلہ اورحالیہ سینٹ کے قائدحزب اختلاف اعتزازاحسن کے سرکانشانہ لیکرچلادیئے لیکن وہ نشانہ ایساچوکاکہ واپس خودچوہدری نثار ہی اس کانشانہ بن گئے۔انہوں نے اس…
