غزہ کی صورت حال پر طاہر القادری سے ایک صحافی کی گفتگو …(مزاحیہ)

صحافی: فلسطینی مسلمان ہیں ، آپ سب جانتے ہیں۔قادری صاحب: یہ بات ٹھیک ہے، میں ہی تو ہوں جو سب جانتا ہوں اور سب سے زیادہ جانتا ہوں۔صحافی: پھر آپ نے بیان کیوں نہیں دیا؟قادری صاحب: آپ اخبار ٹی وی نہیں دیکھتے‘…
