پورے ملک میں پولس بدنام کیوں؟

شیوسینا،نونرمان سیناجب بھی کوئی احتجاجی تحریک کرتی ہیں۔کس قدرامن وامان،نظم وضبط کے مسائل پیداہوتے ہیں۔انہوں نے باہری لوگوں کے نام پرہندی بھاشک،بہاری اوریوپی والوں کے ساتھ کیانہیں کیا۔پولس چاہتی توان پرقابوپایاجاسکتاتھا۔ہرچنداکادُکاپولس والوں کوتعصب اورجانبداری سے مستثنیٰ قراردیاجاسکتاہے۔کوئی مسلمان خاص طورپرداڑھی…

