مودی، فوج اورعمر عبداللہ نے کشمیریوں کے دلوں کو جیتنے کا سنہرا موقع گنوادیا

’کرن ‘ ابھی چند دنوں کی ہے ۔ کشمیرکے تباہ کن سیلاب سے متاثر بہت سارے ہندوؤں میں سے جب ایک ہندوجوڑا جان بچانے کے لئے اپنے ڈوبے ہوئے مکان سے بھاگا تو اسے سرچھپانے کے لیے جگہ حیدرپورہ کی جامع…

