ڈابھیل :خوف ودہشت کے سائے میں جیتی عورتیں، مرد اور بچے!

یہ گجرات کے ضلع نوساری کے مشہور ومعروف گاؤں ڈابھیل کے اُن مظلومین کی صرف ایک تصویر ہے جو 7؍اکتوبر سے پولس اورانتظامیہ کی زیادتیوں کے شکارہیں۔ڈابھیل ‘وہ گاؤں ہے جو کبھی حضرت مولاناانورشاہ کشمیریؒ ،حضرت مولاناشبیر احمد عثمانیؒ ،حضرت…
