کیا دلی، جھارکھنڈ اور جموں و کشمیر میں بھی چلے گا مودی کا جادو؟

فی الحال اس کی نظر ان ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات پر ہے جو عنقریب ہونے والے ہیں۔ ان میں جھارکنڈ اور جموں و کشمیر ہیں جہاں اب الیکشن کی سگبگاہٹ شروع ہوچکی ہے۔دلی میں کبھی بھی الیکشن کا اعلان ہوسکتا…
