رام پال اور آسا رام کے علاوہ بھی بہت سے سادھوا ورباباعوام کو دھوکہ دیتے رہے ہیں

دنیا کی بڑی سے بڑی سودے بازی میں ان کا ہاتھ ہوتا ہے اور حکمرانوں کے اقتدار میں ساجھے داری رکھتے ہیں۔ ہمارے ملک میں اس قسم کے سادھو اور بابا ہوتے رہے ہیں اور آج بھی موجود ہیں۔سنت رام…
