مملکتِ فلسطین ، اسرائیل اور مشرقِ وسطیٰ پر مغربی اجارہ داری

تجزیہ نگاروں کے مطابق فلسطینی عوام کودہشت گردی کے تحت موردِ الزام ٹھہراکر اسرائیلی حکومت کی جانب سے فلسطینی عوام پر بار بار ظلم و بربریت کا لا متناہی سلسلہ امن مذاکرات کے عمل کو تعطل کا شکار بناتا رہا…
