بھگواتنظیموں کی فتنہ انگیزیاں ملک کے لیے خطرناک

نتیجے کے طورپر پورے ملک میں اقلیتوں میں ایک خاص قسم کی بے چینی پائی جارہی ہے،انھیں محسوس ہورہاہے کہ اس ملک کے سیکولر آئین نے انھیں اپنے مذہب پر عمل کرنے،اپنے ادارے قائم کرنے،اپنی پسند کی تعلیم حاصل کرنے…

