’’کن فیکون‘‘

آہستہ بولیں، دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں،کہیں موت کافرشہ نہ سن لے۔ مظلوم کی شب بیداری،آہیں، سسکیاں اوربددعائیں بجاسہی لیکن الجبار والقہار کی رسی کی ڈھیل کو ’’کن فیکون‘‘کی جنبش کاانتظارہے۔ رسی کی ڈھیل آخرکب تک؟برامکہ خاندان جونہایت خطرناک…
