لہوکے عطرمیں بسے بچوں کاسفرِ شہادت

آج پشاورکی سڑکوں پر اچانک چیختی چنگھاڑتی سائرن بجاتی ایمبولنسوں کااژدہام جہاں قیامت صغریٰ کاسماں پیش کررہاتھاوہاں پوری قوم غم واندوہ اورشدیدصدمے اور سکتے کی حالت میں گم سم اپنے رب کے حضورگڑگڑاکراپنے رب سے رحم وکرم کی فریادکررہے تھے۔یہ…
