ڈاکٹر کلیم احمد عاجزؔ کے سانحہ ارتحال پر \” فکر وخبر بھٹکل \”””

خوش ہو کہ ملا زادِ سفر حسنِ عمل کا منزل پہ جو پہنچو ہو تو خوش فکر پھرو ہوالبیلا اچھوتا تیرا اسلوبِ سخن تھااندازِ نگارش میں تو خود میرؔ لگو ہووہ نثر ہو یا نظم نرالی تیری تحریر ہر صنف میں تو…

