مسلمان اب بھی ’کنگ میکر‘ہے!!

جوحیرت ناک بھی تھا اورغیرمتوقع بھی۔یوں تواس الیکشن میں پوری دہلی کے بیشترعوام نے’آپ‘کوسپورٹ کیااوراسے ہرطبقے کا ووٹ دیگر پارٹیوں کے مقابلے میں زیادہ ہی حاصل ہوا،مثلاًجہاں غریبوں اورجھگی جھونپڑیوں میں رہنے والوں کا۶۶؍فیصدووٹ عام آدمی پارٹی کوحاصل ہوا،وہیں لورکلاس…
