قوم مسلم میں تعلیمی منصوبہ بندی کا فقدان:لمحۂ فکریہ

مارچ کے آغاز ہی سے مختلف شعبہ جات کے امتحانات کا سلسلہ دراز ہوجاتاہے۔امتحان کے قریب آتے ہی اکثر اسٹوڈنٹس ذہنی تناؤ،نفسیاتی امراض اور صحتی گراوٹ کا شکارہوجاتے ہیں۔اس کی بنیادی وجہ تعلیمی میدان میں منصوبہ بندی کا فقدان ہے۔سال…
